مشمولات

Wednesday, 4 January 2017

پیٹ میں درد کیوں نہیں

لا ابالی باتیں
پیٹ میں درد کیوں نہیں
پیٹرول ڈیزل اور اجناس  کی قیمتوں میں ہر روز اضافہ ہورہاہے. تین سالوں قبل تک جو لوگ مہنگائی سے پریشان تھے فاقے کی نوبت آ پڑی تھی جینا دشوار ہو گیا تھا تختہ پلٹ کی ضرورت محسوس کر رہے تھے تختہ پلٹنے کے بعد ایسا کیا ہوا کہ مہنگائی پر مہنگائی کی مار پڑ رہی ہے مگر ان مہنگائی کے ماروں کے پیٹ میں درد نہیں ہوتا۔ خدا جانے اب ان کا پیٹ سن ہوگیا ہے یا دماغ.


No comments: